Goni Masih and his son were seriously injured by Muslim miscreants in Chak No. 16/135 El Patharabad Tehsil Mian Chinon District Khanewal this afternoon.
چک نمبر 16/135 ایل پتھر آباد تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال میں آج سہ پہر مسلم شرپسندوں نے گونی مسیح اور اس کے بیٹے کو شدید زخمی کر دیا۔