گیت نمبر ۹۵1اَب رُخصت کر خُداوندہم سَب پَر برکت تُو برساکر سَب قصُوروں کو صَاف2 ہم سَب کے سَب ہیں گُنہگاراَورفضل تیرا ہے درکاراَب بندگی قُبول کر لےاور رُخصت کر سلامتی سے