گیت نمبر ۶۷
دُنیا میں کوئی نہیں جس کو خُدا پیار نہیں کرتا
اپنا پیارا بیٹا دیا ایسا پیار باپ ہمیں کرتا
1
ہیکل کے در پر اِک لنگڑا تھا
یسُوع کے نام سے وہ چلنے لگا
چلتے اُچھلتے اور گاتے ہوئے
حمد خُدا کی وہ کرنے لگا
2
ستفنس کو لوگوں نے سنگسار کیا
چلا چلا کر وہ کہنے لگا
اے یسُوع اے یسُوع اِن کو معاف کر
یہ گُناہ اِ ن کے نہ ذمے لگا
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.