گیت نمبر ۶۳
کورس
بادل کی سواری کر کے کسی دِن
یسُوع ضرور آے گا
آے گا آے گا آسمان سے یسُوع ضرورآ ے گا
1

ہر اِک جو ہے سچّا ایمان دار ملنے ہوا میں چلے گا
جب یسُوع مسیح آئے گا مِلنے ہوا میں چلے گا
2

جانا جو چاہو ساتھ مسیح کے پاپ دھُلا لو سارے
اور لہو میں اُس کے نہا لو پاپ د ھُلا لو سارے
3

نئی جوانی نئی اُمنگیں جوش کا کیسا عالم
مست ہوائیں گائیں فرشتے ہوش کا ایسا عالم

Scroll to Top