گیت نمبر ۶کورسیہی ہے دِن یہی ہے دِنجو خُداوند کا ہے جو خُداوند کا ہےہم ہوں گے شاد ہم ہوں گے شاداور خُوشی کریں گے اور خُوشی کریں گے