گیت نمبر ۵۶
یسُوع راجہ کونے کے سرے کا پتھر ہے
وہی میری ہے چٹان اور جان کا لنگر ہے
1
جب دُعا میں سر کو جُھکاوں تیرے پاک حضور
تب میرا دِل میری رُوح اور جان ہوتے مسرور
2
باپ اور بیٹے سے یہ رفاقت بڑھتی جاتی ہے
رُوح ِ مُقدس ہر دم مجھ کو یاد دلاتی ہے
3
تیری شفقت کی کثرت سے تیرے گھر میں ہیں
سب قوموں کے پاک خُدا کو سجدہ کرتے ہیں
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.