گیت نمبر ۵۵
اِک تارا چمکا ہے اِک نُور سا اُترا ہے
ہر گلی گلی روشن پُر نُور نظارہ ہے
1

پھول ہنسے کلیا ں مُسکائیں
تاروں کی بارتیں آئیں
2

آنگن آنگن سبز سویرا
دُور ہوا ہے دِل کا اندھیرا
3

پیا ر کی خوشبو پھیل گئی ہے
اُس کی آمد کیسی بھلی ہے

Scroll to Top