گیت نمبر ۳۸
کورس
مانگو تو تُم کو مِل جائے گا
ڈھونڈو تو پھر تم پاؤ گے
کھٹکھٹا و تم دروازے کو وہ تُمہارے لئے کھُل جائے گا
1

یسُوع نے کہا تم میرے نام سے
جو چاہو مانگو تم میرے باپ سے
2

جہاں   کہیں  دو  یا   تین  جمع   ہوتے   ہیں
وہیں سارے یسُوع نام میں برکت پاتے ہیں
3

مزامیر گاو اُس کی بارگاہوں میں
خوشیاں مناؤ اُس کی بارگاہوں میں
4

جیسے میرے باپ نے محبت  رکھی  ہے
ویسی ہی محبت میں نے تم سے رکھی ہے

Scroll to Top