گیت نمبر ۳۴
میرے پتا یہ میری دُعا یسُوع کی مانند مجھ کو بنا
مجھ سے بہا مجھ سے بہا آب ِحیا ت کی ندیاں بہا
1
دائیں مُڑوں نہ بائیں مُڑوں
راہ صلیب ہو رستہ میرا
2
چھا نٹ مجھے اور تراش مجھے
پاک رُوح کی آگ سے دے تُو جلا
3
میرا مزاج ایسا ہو آج
جیسا کہ میرے یسُوع کا بھی تھا
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.