گیت نمبر ۲۴خُداوند کا رُوح مجھ پر ہےاس لئے کہ اُس نے مُجھےغریبوں کو خُوش خبری دینے کے لیے مسح کیااُس نے مجُھے بھیجا ہے کہ قیدیوں کو رہائی اوراندھوں کو بینائی پانے کی خبر سُناوں