گیت نمبر ۲۱
1
باپ قُدوس محبت کے
اپنے نُور کی روشنی سے
شام کے وقت تُو ہمیں دے
پاک آسمانی نُور
2
پاک مسیح جب تھوڑے سے
دِن رہیں اِس عُمر کے
خُوف مِٹا اور ہمیں دے
پاک آسمانی نُور
3
رُوح الُقدس نہ چھوڑ ہمیں
جب ہوں موت کی وادی میں
بخش تُو تاریکی میں
پاک آسمانی نُور
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.