گیت ۰۲
جہان بھی دو یا تین میرے نام سے جمع ہوں
اُن کے بیچ میں ہوں اُن کے بیچ میں مَیں ہوں
وہ ہے حاضر  یہاں  میری  خاطر  یہاں
اپنا دِل خالی کر تاکہ دے رُوح سے بھر

Scroll to Top