گیت نمبر ۱۹۷
بندوں کی سُن لے اَے خُداجلد آ
یسُوع میں ہوں پُر خطا بے وفا ہو گیا
لعزر کو زندہ کیا اور مریضوں کو بخشی شفا
بھوکو ں کو کھا نا دِیا تُوغریبوں کا ہے آسرا
ہر اِک فردکی،تُو ہر اِک مرض کی
تُو ہر اِیک درد کی،ہے دوا
بندوں کی سُن لے دُعا اَے خُدا جلد آ

Scroll to Top