گیت نمبر ۱۹
لکڑی پہ لٹکا ناصری دینے کو زندگی
وہ ہی بنا تھا لعنتی دینے کو راستی
کورس
قُدوس قُدوس قُدوس قُدوس وہی پاک خُدا
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
1
تیرے لہو سے ڈھلنے والا رُتبہ تیرا جانے
تیرے کلام کو پڑھنے والا ذات تیری پہچانے
کورس
2
قدموں سے تیرے جو لپٹے تازہ من وہی کھائے
پرستش کی مالا جپنے والا بھر پور جیون پائے
کورس
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.