گیت نمبر ۱۷
لُہو لُہو یسُوع کا گُناہوں سے ہم کو دھوتا ہے
مَسح مَسح مسِیح کا مسح بند ھن سارے کھولتا ہے
1
بڑھیں بڑھیں نہ پیچھے ہٹیں
خُداوند کا روح فرماتا ہے
شفاشفا مکمل شفا پاک لہو دلاتا ہے
2
خُدا خُدا ہما را خُدا
دِل میں رہنا چاہتا ہے
خُدا خُدا ہما را خُدا روح سے بھرنا چاہتا ہے
3
لڑیں لڑیں نہ ہر گز ڈریں
خُدا وند کا روح فرماتا ہے
فتح فتح شیطان پہ فتح یسوع مسیح دلاتا ہے