گیت نمبر ۱۴۶
1
کلیسیا کرتی انتظار
کلیسیا کرتی انتظار
کلیسیا کرتی انتظار
اپنے وعدے کے مطابق یسُوع آ
کورس
یسُوع آ یسُوع آ اپنے وعدے کے مطابق یسُوع آ
2
رات اندھیری گزری جاتی ہے
پو پھٹتی ہے خُداوند یسُوع آ
3
اپنے لوگو ں کے لیے اَب آ
اَے صبح کے ستارے یسُوع آ
4
گُناہ دُنیا سے ہو گا دُور
اَے صلح کے شہزادے جلدی آ
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.