گیت نمبر ۱۳۶
1

راجا یسوُع آیا راجا یسُوع آیا
شیطان سے جیتنے کے لیے راجا یسُوع آیا
2

دُنیا میں تو پاپ اور دُکھ ہوتے ہیں بہتیرے
پُور ی شانتی دینے کے لیے راجا یسُوع آیا
3

دے کے کروس پہ اپنی جان آپ کو کیا بلیدان
سارے جگ کا ترانا ہوکے راجا یسُوع آیا
4

ہوا میں آنندت پا کر پاپ کی معافی
دل کو صاف کرنے کے لیے راجا یسُوع آیا
5

راجا یسُوع آیامیرے دل میں آیا
مجھ کو مُکتی دینے کے لیے راجا یسُوع آیا
6

راجاؤں کا راجا پر بھوؤ ں کا پربھو
جے جے بولو سارے لوگو راجا یسُوع آیا

Scroll to Top