گیت نمبر ۱۳۷
1
جیون کی روٹی دے مجھ کو خُد ا
جیسے گلیل میں بھی تُو دیتا تھا
کلام پاک میں میں دیکھتا تجھ کو
میں پیاسا ہوں تیرا کر سیر مجھ کو
2
جیون کی روٹی ہے تُو اَے خُدا
حق تیرا ہے کلام مجھ کو بچا
3
بھیج اپنا رُوح پاک مجھ پر خُدا
وہ میری آنکھوں کو صا ف کھولے گا
راز ِخُدا ہے تُو کلام اللہ
کر اپنے کو آشکار مالک خُدا
4
حق کی تُو روٹی دے عزیز خُدا
جیسے گلیل میں بھی تُو دیتا تھا
قید سے مجھے چھڑا اور کر آزاد
آرام تب پاؤں گا اور ہو ں گا شاد