گیت نمبر ۱۲۹

1

میرے پاپوں کو معاف تُو کر دے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے
2

میرے پاپوں کے داغ مِٹا دے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے
3

اِطمینان میرے دِل میں بھر دے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے
4

مُجھے فتح شیطان پر تُو دے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے
5

ہمت دُعا کی تُو مُجھے دے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے
نُور کی بادشاہت میں مُجھے لے
لہو سے لہو سے یسُوع کے لہو سے

Scroll to Top