(گیت نمبر ۱۲۴ (ب
دُنیا میں سب سے پیاری چیز ہے بائبل
پڑھے جو اِس کو روز بروز راہ میں خطرہ کوئی نہ ہو
دُنیا میں سب سے پیاری چیز ہے بائبل
دُنیا میں سب سے پیارا دوست ہے یسُوع
دُنیا میں سب سے پیارا دوست ہے یسُوع
دُکھ میں تیری سُنے گا وہ گرے گا تو سنبھالے گا وہ
دُنیا میں سب سے پیارا دوست ہے یسُوع

Scroll to Top