(گیت نمبر ۱۲۴ (الف
یسُوع کی آواز مَیں سُنتا ہوں
میرے پیچھے پیارے تو ہولے ۳ بار
کورس
اُس کے پیچھے میں ہو لوں گا
سَب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لوں گا
1

دُنیا کی سب شان وشوکت
سَب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لو ں گا
2

فضل دے گا اور شادمانی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
3

باغ رنج کی جاں کئی میں
سَب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لو ں گا
4

دے گا وہ مُجھے تسلّی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
5

کوہ ِکلوری کی صلیب کے
سَب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لو ں گا
6

دے گا مُجھے فتح مندی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
7

موت کی وادی کے سائے میں
سَب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لو ں گا
8

دے گا مُجھے وہ تاج جلالی
اور ساتھ اُس کے سدا رہوں گا

Scroll to Top