گیت نمبر ۱۲۲
1
یسُوع بیچ ہمارے۔آ تُو قدرت سے
کہ ہم برکت پائیں۔اِس عبادت سے
2
زِندگی کے چشمے۔تُو ہمیں جِلا
ہم سے اپنی خدمت۔لے خُداوند
3
پاک محبت دِل میں۔تُو ہمارے بھر
اور آسمانی برکت۔ہم پر نازل کر
4
تب ہم طاقت پا کے۔تیری قُدرت سے
انتظار میں رہیں۔تیری آمد کے
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.