گیت نمبر ۱۲۰
1

یسُوع مسیح دِلاور ہے
شیطان سے زور آور ہے
کورس
اُس کے زور سے جیتیں گے
ہم جیتیں گے جیتیں گے جیتیں گے
ہم ہاریں گے نہ شیطان سے
ہم جیتیں گے جیتیں گے
2

فوج ہماری تھوڑی ہے
پر ہمیں دلیری ہے
3

رُوح القدس کی تیز تلوار
خالی نہیں جِس کا وار
4

شاہ ہمارا یسُوع ہے
جِس کے خون میں قُدرت ہے

Scroll to Top