گیت نمبر ۱۱۴

1

جائیں کِس کے پاس گُنہگار

یسُوع ہے زندگی

موت سے کرتا ہے وہی پار

یسُوع ہے زندگی

زندگی رُوحا نی ۔ زِندگی غیر فانی

کورس

بخشش عجیب راہ ہے صلیب

لے لو تُم زندگی

2

رُوح اور دُلہن بھی کہتیں آ

 یسُوع ہے زندگی

تُو جو سُنتا ہے کہتا جا

 یسُوع ہے زندگی

ساری قو میں آئیں

 آب ِحیات وہ پائیں

3

مفت وہ دیتا ہے سبھوں کو

 یسُوع ہے زندگی

اُس کی موت کا تُم حاصل ہو

 یسُوع ہے زندگی

نقدی نہیں لانا

 اُس کے فضل سے پانا

4

یسُوع لیتا مَیں تیرا نام

 یسُوع ہے زندگی

بالکل ناقص ہیں میرے کام

یسُوع ہے زندگی

تُجھ پر آسرا میرا

 بندہ ہوں میں تیرا

Scroll to Top