گیت نمبر ۱۱۳

1

تیری شریں آواز میں سُنتا ہوں خُدا

بُلاتی پاس اُس چشمے کے صلیب سے جو بہا

کورس

آتا ہو مسیح آتا تیرے پاس

دھوکے صاف کر چشمے سے جو بہتا کروس سے خاص

2

آتا کمزور لاچار دیکھ میری حالت کو

نجاست سے پاک وصاف کہ ایک بھی داغ نہ ہو

3

یسُوع تو بخشتا ہے کامل پیار ایمان

کامل اُمید اور چین آرام زمین پر اور آسمان

4

تحسین کفارہ کو تحسین مُفت فضل کو

ےحسین مسیح کی بخشش کو اَب

Scroll to Top