گیت نمبر ۱۱
مُجھ کو وفا کی راہ پہ چلنا سِکھا گیا
میں تو بے وفا تھا با وفا بنا گیا
1
میرے گیت اور نغمے سب تیرے لیے تو ہیں
میں تو کچھ بھی نہ تھا کیا سے کیا بنا گیا
2
وہی ہے زندگی میری وہی ہے میرا ایمان
مر کر مسیحا پیا ر کی شمعیں جلا گیا
3
رَنج و مصیبتوں کے تھا طوفان میں پھنسا
میں گناہ میں کھو گیا تھا مجھکو بچا گیا
©2025. Christianhome11. All Rights Reserved.