گیت نمبر ۱۰۴

کورس

1

آتا ہوں صلیب کے پاس

میں ہوں اندھا اور لاچار

کروس ہی پر ہے میری آس

ہوں نجا ت کا طلب گار

کرُوس ہی میری ہے پناہ

کرُوس پر میری ہے نگاہ

بولتا ہوں میں کرُوس کی جے

یسُوع اَب بچاتا ہے

2

میں آوارہ بے تسکین

کامِل راحت پاتا ہوں

سُنتا اَب یہ قول شریں

تُجھ کو میں بچاتا ہو ں

3

تُجھے سب کُچھ دیتا ہوں

تُجھے اپنا کہوں گا

تیری بخشش لیتا ہوں

تیرا نِت میں رہوں گا

Scroll to Top