Christian In Pakistan | Extremist attacks on Christians in Shera Kot Shamshabad

Christian In Pakistan | Extremist attacks on Christians in Shera Kot Shamshabad شیرا کوٹ شمش آباد ، میں مسیحیوں پر، شدت پسندوں کے حملے پنجاب پولیس ایک دفعہ پھر مسیحیوں پر حملے میں ملوث مسلم شدت پسندوں بھائیوں کو بچا لے گی، مسیحیوں کی طرف سے دی گی درخواست میں تمام دفعات کو نظر انداز کرتے ہوئے، سب اچھا کی ایف آئی آر درج کر دی، مزید مسیحی لوگوں کو سبز بتی کے پیچھے لگتے ہوئے کہا کہ انوسٹی گیشن جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *