گیت نمر ۴۴۰
کورس
تالیا ں بجاؤ اُمتو کہو کہ یسُوع زندہ ہے
مِل کر گاؤ اُمتو کہو کہ یسُوع زندہ ہے
1

طوفانوں کو حُکم سُناتا جو کہتا ہے وہ ہو جاتا
طوفانی ہواؤ کہو کہو کہ یسُوع زندہ ہے
2

چاند اور سورج کیا ہیں تارے اُس کے نقش پاہیں سارے
سب کو بتاؤ اُمتو کہو کہ یسُوع زندہ ہے
3

بادلوں کو جو ہے رتھ بنائے پانی پر وہ چلتا آئے
آنکھیں اُٹھا ؤ اُمتو کہو کہ یسُوع زندہ ہے
4

جو بھی اُسکے در پہ آئے خالی ہاتھ کبھی نہ جائے
ہاتھ اُٹھا ؤ اُمتو کہو کہ یسُوع زندہ ہے

 

Scroll to Top