گیت نمبر ۴۳۶
یہواہ میرا ہراول ہے
یہواہ میرا چنڈاول ہے
1

میرے من کے کوہ سینا پہ آ
مُجھ کو بھی موسی جیسا بنا
2

تیری قُدرت پہ کرکے دھیان میں
تیرے کاموں کو کرتا بیان میں
3

تُجھ کو معبودوں نے بھی ہے مانا
تُو یہواہ یری ہے یہ جانا

Scroll to Top