گیت نمبر ۴۳۱
پاک رُوح سے بھر دے مجھے
پاک رُوح سے بھر دے مجھے
جہاں بھی میں جاوں
گیت تیرے گاؤں ایسا یسُوع کر دے مجھے
1

تُو ہے منجی میرا روشن ہے چہرہ تیرا
دے دے نئی زندگی سب کچھ بدل دے میرا
2

تیرے لیے ہی جیوں تیرے لیے ہی مَروں
تُو ہی میرے ساتھ ہو میں جس راہ پہ چلوں
3

دیتا ہے تُو زندگی دیتا ہے تُو مخلصی
سب کچھ تیرے پاس ہے دیتا ہے تُو ہر خوشی

Scroll to Top