گیت نمبر ۴۰۴
1

خُشک چٹانوں سے پانی تُو پلاتا
بیابانوں میں مَن برساتا
قُدرت کو ظاہر کرتا ہے کلام خُدا
2

خُون لگانے سے تُو بچ جائے گا
موت کا فرشتہ گُزر جائے گا
ایمان رکھ تُو یہی سمجھاتا
3

صادقوں کی تُو حفاظت کرتا ہے
راستبازوں کا تُو راہبر بنتا ہے
صادق گرے تو تُو ہی اُٹھاتا
4

قوموں میں تُو ہے بلند و بالا
تیری بادشاہی ہے سب سے اعلی
تُو ہی خُدا ہے یہی سمجھاتا

Scroll to Top