گیت نمبر ۳۷۴
تُو میری خُوشی ہے تُو میرا مسح ہے تُو میری قو ت ہے
تیری خُوشی تیرا مسح میرا زور ہے
تیری بادشاہی کا یہ کیسا شور ہے
1

تُو ہے زندہ خُدا تُو ہے میرا خُدا
ابتدا انتہا تُو ہے میر ی وفا
2

تُو ہے نغمہ میرا تُو ہے چشمہ میرا
تُو ہے رستہ میرا تُو ہے سپنا میرا
3

تُجھ سے شفا مِلی تُجھ سے فتح مِلی
تُجھ راحت مِلی تُجھ سے برکت مِلی

Scroll to Top