گیت نمبر ۳۶۱
تیرا فضل میرے لیے کافی ہے
تیرے لہو سے مِل مجھے معافی ہے
تعریف ہو خُدا کے برّے کی
1

میرا فدیہ دینے والا زندہ ہے
میری نجات کا بانی زندہ ہے
2

میری شفا کا منبع یسُوع ہے
میری حیات کا چشمہ یسُوع ہے
3

گھُور ے سے اُٹھا یا مُجھ کو یسُوع نے
پاپوں سے چھڑایا مُجھ کو یسُوع نے

Scroll to Top