گیت نمبر ۳۵۳
کورس
تیری حضوری کا بادل زُور سے برسے
تیرے لہو سے خُداوند ہر اِک دِل بھی دُھلے
1

یسُوع تُو پیا ر کا دریا ہے
اور سچّا ئی کا رستہ ہے
ابدی جیون ہر کو تُجھ سے مُفت ملے
2

بارش ہو رُوح پاک کی
جنبش ہو رُوح پاک کی
ہر اِک دِل میں اَے یسُوع رُوح کی آگ جلے
3

خُوں میرے قدرت ہے
دِلوں کو بدلنے کی طاقت ہے
تیرے لہو کی یہ ندیا صبح و شام بہے

Scroll to Top