گیت نمبر ۳۴۹
حمد تیری یہواہ گاتے ہیں ہم سب
تُو ہی سر بُلند ہے یہواہ
1

تُو نے ہم کو اپنا بنایا
بّرے کے خُون سے پاک ٹھہرایا
2

ہم جو گُنا ہ میں پھنسے ہوئے تھے
بیٹے کی موت سے راست ٹھہرایا

Scroll to Top