گیت نمبر ۳۰
اَے رُوح پاک اُتر آ
اے رُوح پاک اے رُوح پاک
اَے رُوح پاک اُتر آ
جذبہ کر  عطا  رسولوں  کا
جذبہ کر عطا جذبہ کر  عطا
جذبہ کر عطا  رسولوں   کا
حکمت سے تُو کر مُجھے معمور
حکمت سے تُو کر حکمت سے تُو کر
حکمت سے تُو کر مُجھے معمور
رُوحوں کا  بن  جاوں  چرواہا
رُوحوں کا بن جاوں رُوحوں کا بن جاوں
رُوحوں کا بن  جاوں  چرواہا 

Scroll to Top