گیت نمبر ۲۸۸
1

خُوشی خُوشی مناؤ خُوشی خُوشی مناؤ
بولو بولو مسیحا کی جے جے جے
میرے لیے آیا میرے لئے جیا
میرے لیے یسُوع نے دُکھ اُٹھایا
میرے لیے مارا گیا میرے لیے گاڑا گیا
میرے لیے پھر جی اُٹھا میرا ہے مسیح
میں مسیح کا ہوں ہم مسیح کے ہیں
2

برکت اور عزت اور جے تیری ہو
اور جے تیری ہو اور جے تیری ہو
برکت اور عزت اور جے تیری ہو
کہ تُو نے ہی تخت پر ہے
تعریف تعریف ہر ایک جان للکارے
تعریف تعریف کہ تُو ہی تخت پر ہے
3

پھر بول ہلیلویاہ جے ہلیلویاہ،
تعریف ہلیلویاہ مُبارک اُس کا نام
اُس کے آگے گر کر سجدہ کر دل و جان سے
مالک ہے افضل بادشاہ وہی
4

ہلیلویاہ، ہلیلویاہ، ہلیلویاہ، ہلیلویاہ، ہلیلویاہ، ہلیلویاہ
آ۔۔۔آ۔۔۔آ۔۔۔ ہلیلویاہ
آ۔۔۔آ۔۔۔آ۔۔۔ ہلیلویاہ
ہلیلویاہ ہلیلویاہ ہلیلویاہ ہلیلویاہ
آمین،آمین ہلیلویاہ آمین، ہلیلویاہ آمین
ہلیلویاہ آمین، ہلیلویاہ آمین، ہلیلویاہ آمین

Scroll to Top