گیت نمر ۲۸۵
کورس
چھوٹی چھوٹی جیون گاڑی ہاتھ سے نہیں بنتی ہے
دُوردُور وہ جاتی ہے کیسی اچھی گاڑی ہے
1

گھوڑے انجن سے نہیں چلتی دو پہیوں پر چلتی ہے
دُوردُور وہ جاتی ہے کیسی اچھی گاڑی ہے
2

گر شیطان ڈرائیور ہووے گاڑی جھٹ گر جاتی ہے
دُوردُور وہ جاتی ہے کیسی اچھی گاڑی ہے
3

گر یسُوع ڈرائیور ہووے گاڑی سورگ کو جاتی ہے
دُوردُور وہ جاتی ہے کیسی اچھی گاڑی ہے

Scroll to Top