گیت نمبر ۲۷۳
یسُوع کا نام ہے ایک ہی زمین پر
جس سے پاپی پاتے نجات
وہ دُنیا میں آیا خون بہایا
فدیہ جہان کا دیا
یسُوع ہی راہ ہے یسُوع ہی حق ہے
اور ہے وہ زندگی ابدی

Scroll to Top