گیت نمبر ۲۷۲
یسُوع نے نجات بخش دی بند گُنا ہ کے توڑ کے
ابدی چین و مخلصی بدی چھوڑ کے
ہاں یہ کامِل آزادی پھر نہ ہووے گی فنا
قیدی تھا اَب ہوں رہا،ثناء ثناء ثناء

Scroll to Top