گیت نمبر ۲۶۵
کورس
گِرجا بنا یسُوع گِرجا بنا
میرا دِل اپنے لئے گِرجا بنا
1

صاف کردے یسُوع صا ف کر دے
میرا دِل گُناہ سے یسُوع صاف کر دے
2

خدمت کروا یسُوع خدمت کروا
لاکھو ں لوگوں کی مُجھ سے خدمت کروا
3

مُکتی دِلوا یسُوع مُکتی دِلوا
لاکھوں لوگوں کو مُجھ سے مُکتی دِلوا

Scroll to Top