گیت نمبر ۲۵۹
1

رَبّ فرماتا وہ دِن آتا
جب میرے لوگ ہوں گے
خاص یسُوع اور تاج شاہانہ۔عزیز اور محبوب
کورس
اپنے یسُوع میں کامل
اور جلال میں ہوں شامل
جب ستاروں کی مانند۔وہ چمکیں گے خوب
2

خُون خریدے برگزیدے
اکٹھے تب ہوں گے
نور پوشاک ہے مجمع پاک ہے۔عزیز اور محبوب
3

چھوٹے بچّے چھوٹے بچّے
جو رَبّ کو پیار کرتے
ہیں خزانہ تاج شاہانہ۔عزیز اور محبوب

Scroll to Top