گیت نمبر ۲۵۴
کورس
پیارے بچّو مسیح مہرباں ہے
چھوٹے بچّوں کا وہ پاسباں ہے
1

اپنے دُکھوں کو اُس کو دکھاؤ
سارے دُکھیوں کا وہ نگہباں ہے
2

چھوٹے بچّوں کو وہ ہے بُلاتا
میٹھی اُلفت زباں سے عیاں ہے
3

کیسی شریں ہیں اُس کی صدائیں
کیسی اُلفت زباں سے عیاں ہے
4

جیسے بھیڑوں کا حافظ گڈریا
ایسے بچّوں کا وہ بھی شباں ہے
5

کہتا بندہ ہے تُم کو عزیز
یسُوع سچ مچ تو شیریں دَہاں ہے

Scroll to Top