گیت نمبر ۲۵۲
1

اپنی چھوٹی آنکھیں میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری چیز کو میں کبھی نہ دیکھوں
اَے یسُوع اَے یسُوع
2

اپنے چھوٹے کان میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری بات کو میں کبھی نہ سُونگھوں
اَے یسُوع اَے یسُوع
3

اپنی چھوٹی ناک میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری چیز کو میں کبھی نہ سُونگھوں
اَے یسُوع اَے یسُوع
4

اپنا چھوٹا منُہ میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری بات کومیں کبھی نہ بولوں
اَے یسُوع اَے یسُوع
5

اپنے چھوٹے ہاتھ میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُرے کام کو میں کبھی نہ کروں
اَے یسُوع اَے یسُوع
6

اپنے چھوٹے پاؤں میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری راہ میں کبھی نہ چلوں
اَے یسُوع اَے یسُوع
7

اپنا چھوٹا دِل میں تُجھے دیتا ہوں
کسی بُری سوچ کو میں کبھی نہ سُنوں

Scroll to Top