Uncategorized

Geet No 249 Aoo Dua Ko Hath Uthaen

گیت نمبر ۲۴۹1 آو دُعا کو ہاتھ اُٹھا ئیں اپنے خُدا سے مُرادیں پائیں2 اَئے مالک رکھ یاد ہماری سُن لے تُو فریاد ہماری3 دے رفیق کہ ہم سّچ بولیں بات سے پہلے بول کر تولیں4 کام کی محنت سے نہ ڈریں ہم خُون پسینہ ایک کریں ہم5 آئے ہیں یا رَبّ تیرے در پر

Geet No 249 Aoo Dua Ko Hath Uthaen Read More »

Geet No 248 Mere Liye Kalwari Tak Wo Gia

گیت نمبر ۲۴۸1 میرے لئے کلوری تک وہ گیا ہاں وہ گیا ہاں وہ گیامیرے لئے کلوری تک وہ گیا اور اب بچاتا ہے2 میرے لئے کلوری پر وہ موا ہاں وہ موا ہا وہ موامیرے لئے کلوری پر وہ موا اور اب بچاتا ہے3 میرے لئے کلوری پر خون بہا ہاں خون بہا ہاں

Geet No 248 Mere Liye Kalwari Tak Wo Gia Read More »

Geet No 247 Yasu K Sepahai Qadam To Barhaty Jao

گیت نمبر ۲۴۷کورسیسُوع کے سپاہی قدم تُو بڑھائے جاآگے بڑھ انجیل کو دُنیا میں پھیلائے جا1 ابلیس سے یہ جنگ ہے وقت تیرا تنگ ہے یسُوع تیرے سنگ ہےصلیب کو اُٹھا ئے جا خودی کو مٹا ئے جا2 مشکلیں ہزار ہوں پہاڑ ہوں یا غار ہوں ہر قسم کے بار ہوںیسُوع کو بتائے جا طاقت

Geet No 247 Yasu K Sepahai Qadam To Barhaty Jao Read More »

Geet No 246 Masih Main Maine Paya Ha Ek Moti Beshbha

گیت نمبر ۲۴۶1 مسیح میں میں نے پایا ہے اِک موتی بیش بہاوہ لاکھوں میں پیارا ہے اُس جیسا اور کہاں2 یہوواہ کا وہ ببر ہے خُدا کا بَرہ پاکدُنیا میں میرا رہبر ہے جب راہ ہو خطرناک3 نر گس وہی شارون کا ہے اور وادی کا سوسنیسُوع ہی نُور دُنیا کا ہے اُسی سے

Geet No 246 Masih Main Maine Paya Ha Ek Moti Beshbha Read More »

Scroll to Top